In stock
زنکا چیلیٹڈ زنک پر مشتمل ایک جدید کراپ سپلیمنٹ ہے جو کہ پودوں کو براہِ راست دستیاب رہتا ہے
فوٹو سینتھیسز کے عمل میں تیزی
جڑوں کی مضبوطی اور بہترین نشوونما
آگزن ہارمونز کی مقدار میں اضافہ اور شاندار بڑھوتری